Prof. Syed Mujahid Sajjad

شيخ مکتب ہے اک عمارت گر

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

شيخ مکتب ہے اک عمارت گر

جس کي صنعت ہے روح انساني

نکتہء دلپذير تيرے ليے

کہہ گيا ہے حکيم قاآني

''پيش خورشيد بر مکش ديوار

خواہي ار صحن خانہ نوراني''

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal