يہاں مرض کا سبب ہے غلامي و تقليد
کلیاتِ اقبال
Published 14 October 2026
يہاں مرض کا سبب ہے غلامي و تقليد
وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوري
نہ مشرق اس سے بري ہے ، نہ مغرب اس سے بري
جہاں ميں عام ہے قلب و نظر کي رنجوري
About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)
علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔