جرات ہے تو افکار کي دنيا سے گزر جا
کلیاتِ اقبال
Published 14 October 2026
جرات ہے تو افکار کي دنيا سے گزر جا
ہيں بحر خودي ميں ابھي پوشيدہ جزيرے
کھلتے نہيں اس قلزم خاموش کے اسرار
جب تک تو اسے ضرب کليمي سے نہ چيرے
About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)
علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔