خودي کي پرورش و تربيت پہ ہے موقوف
کلیاتِ اقبال
Published 14 October 2026
خودي کي پرورش و تربيت پہ ہے موقوف
کہ مشت خاک ميں پيدا ہو آتش ہمہ سوز
يہي ہے سر کليمي ہر اک زمانے ميں
ہوائے دشت و شعيب و شباني شب و روز!
About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)
علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔