خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض
کلیاتِ اقبال
Published 14 October 2026
خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض
نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض
يہ کہتا ہے فردوسي ديدہ ور
عجم جس کے سرمے سے روشن بصر
''ز بہر درم تند و بدخو مباش
تو بايد کہ باشي ، درم گو مباش''
About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)
علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔