Prof. Syed Mujahid Sajjad

روح اسلام کي ہے نور خودي ، نار خودي

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

روح اسلام کي ہے نور خودي ، نار خودي

زندگاني کے ليے نار خودي نور و حضور

يہي ہر چيز کي تقويم ، يہي اصل نمود

گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور

لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير

دوسرا نام اسي دين کا ہے 'فقر غيور'!

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal