Prof. Syed Mujahid Sajjad

زندگاني ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودي

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

زندگاني ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودي

وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے

ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودي

يہ بھي ممکن ہے کہ تو موت سے بھي مر نہ سکے

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal