Prof. Syed Mujahid Sajjad

بلند بال تھا ، ليکن نہ تھا جسور و غيور

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

بلند بال تھا ، ليکن نہ تھا جسور و غيور

حکيم سر محبت سے بے نصيب رہا

پھرا فضاؤں ميں کرگس اگرچہ شاہيں وار

شکار زندہ کي لذت سے بے نصيب رہا

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal