Prof. Syed Mujahid Sajjad

چيونٹي

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

چيونٹي

ميں پائمال و خوار و پريشان و دردمند

تيرا مقام کيوں ہے ستاروں سے بھي بلند؟

عقاب

تو رزق اپنا ڈھونڈتي ہے خاک راہ ميں

ميں نہ سپہر کو نہيں لاتا نگاہ ميں!

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal