Prof. Syed Mujahid Sajjad

نہ جانے کیسی ہوا چلی ہے

Mujahid Sajjad

Magar Manzar Nahi Mera

Published 3 November 2026

نہ جانے کیسی ہوا چلی ہے کہ شہر سارا بدل گیا ہے

کسی کی آنکھیں بدل گئی ہیں کسی کا چہرہ بدل گیا ہے

حسین دن تھے، جمیل راتیں نہ ختم ہوتی تھیں اپنی باتیں

عجیب چپ سی ٹھہر گئی ہے وہ جب سے لہجہ بدل گیا ہے

فضائیں بے نور ہو رہی ہیں ہوائیں چپ چاپ رو رہی ہیں

بس اک جدائی سے اپنے گھر کا

About Mujahid Sajjad (مجاہد سجاد)

سید مجاہد سجاد اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہرِ تعلیم ہیں۔ سرکاری گریجویٹ کالج بریوالہ میں انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہونے کے ساتھ وہ اردو شاعری، تنقید اور مضامین کی کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔

Read all poetry by Mujahid Sajjad

More Urdu poetry by Mujahid Sajjad